ٹی 20 ورلڈکپ کی پہلی ہیٹ ٹرک آئرش باؤلر کے نام
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں آئرلینڈ کے باؤلر نے 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کر لی ہیں۔
شیخ زید سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر…