بھارت کی صف اول کی گلوکارہ نے مسلمان دوست سے بیاہ رچا لیا
ممبئی : معروف بھارتی گلوکارہ نے مسلمان دوست سے شادی رچا لی ۔ دونوں نے ہندو اور مسلمان رسومات کے مطابق بیاہ کیا ۔
تفصیلات کے مطابق بالی وڈ فلموں میں اپنی آواز کا جادوجگانے والی گلوکارہ شالملی کھولگھڑے نے مسلمان دوست ساؤنڈانجنیئر فرحان شیخ…