وزیراعظم عمران خان کا بنی گالہ کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
بنی گالہ: وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ کے قریب کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا ، گراؤنڈ میں موجود کرکٹرز سے ملاقات بھی کی ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گزرتے ہوئے بنی گالہ کے قریب کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا ہے ۔ وزیراعظم نے اس موقع پر…