براؤزنگ ٹیگ

IMF

آئی ایم ایف نے پروگرام کی چھٹی قسط کی منظوری دے دی، شوکت ترین

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے چھٹی قسط کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے ٹوئٹ میں بتایا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے چھٹی قسط کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی پاکستان…

حکومت کا آئی ایم ایف کے حکم پر مہنگی بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد: تحریک انصاف کی حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر مہنگی بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں مزید 95 پیسے تک فی یونٹ اضافے کی تجویز ہے۔ نیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی…

شوق سے آئی ایم ایف نہیں گئے، شوکت ترین

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ شور مچ رہا ہے کہ آئی ایم ایف نے ہمیں برباد کر دیا، شوق سے آئی ایم ایف نہیں گئے جبکہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا پہلی حکومتیں آئی ایم ایف کے پاس نہیں گئیں۔    قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے…

سری لنکا نے عالمی مالیاتی فنڈ کے پاس جانے سے انکار کر دیا

کولمبو: سری لنکا نے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانے سے انکار کردیا ہے۔   سری لنکا کے مرکزی بینک کے گورنر اجیت نیوارڈ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کوئی جادو کی چھڑی نہیں بلکہ اس کے بجائے ہم چین سے…

میری دوہری شہریت ہے نہ سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو بیچ رہے ہیں: رضا باقر

اسلام آباد: گورنراسٹیٹ بنک رضا باقر نے آئی ایم ایف کے کہنے پر فیصلے کرنے کے تاثرکو رد کردیا ۔ کہتے ہیں یہ تاثر درست نہیں کہ آئی ایم ایف کہ کہنے پر فیصلے ہوتے ہیں ۔ گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر نے قومی اسمبلی کی خزانہ  کمیٹی کو بریفنگ میں…

آئی ایم ایف کا ریویو اجلاس 28 یا 31 جنوری کو ہونے کا امکان

اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) نے 6 ارب ڈالر کے قرض کیلئے 12 جنوری کو ہونے والا ریویو ملتوی کرنے کی پاکستان کی درخواست منظور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ اجلاس…

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق کیا: ترجمان وزارت خزانہ

کراچی: وفاقی وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف نے 700 ارب ٹیکس کا کہا لیکن حکومت نے 350 ارب روپے کے ٹیکس عائد کئے۔  شہر قائد…

حکومت سٹیٹ بینک کا کنٹرول آئی ایم ایف کو دے کر ملکی خودمختاری بیچ رہی ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور قومی اسمبلی کے رکن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت سٹیٹ بینک کا کنٹرول انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کو دے کر ملکی خودمختاری کو بیچ رہی ہے۔  تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار…

آئی ایم ایف کے حکم پر حکومت کل سب سے بڑا عوام دشمن فیصلہ کرے گی

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے کہنے پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کل سب سے بڑا عوام دشمن فیصلہ کرنے جا رہی ہے۔ منی بجٹ کل وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کے بعد پارلیمنٹ سے منظور کرایا جائے گا۔ نیو نیوز کے مطابق منی بجٹ منظور کرنے کے لیے کل…

حکومت نے منی بجٹ پاس کرانے کی تیاری کر لی

اسلام آباد: حکومت نے منی بجٹ پاس کرانے کی تیاری کر لی ہے جس کے ذریعے 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی جائے گی جبکہ یہ منی بجٹ فنانس بل کے ذریعے پاس کروایا جائے گا۔  ترجمان مشیر خزانہ کاکہنا ہے کہ 12 جنوری کو انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی…