براؤزنگ ٹیگ

ICC

چوتھے ٹیسٹ میں بھارت نے انگلینڈ کو با آسانی 157 رنز سے شکست دیدی

اوول: چوتھے ٹیسٹ میں بھارت نے انگلینڈ کو با آسانی 157 رنز سے شکست دے دی ، بھارت کی جانب سے روہت شرما مین آف دی میچ قرار ۔ تفصیلات کے مطابق اوول میں کھیلے گئے پہلی اننگز میں بھارت کی ٹیم 191 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ، کرس ووکس نے چار کھلاڑیوں…

  افغانستان کی حالیہ صورتحال،نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے اہم خبر 

لاہور:افغانستان کی حالیہ صورتحال میں نیوزی لینڈ کے کرکٹرز نے دورہ پاکستان پر تحفظات کا اظہار کر دیاجبکہ پی سی بی اور کیوی کرکٹ بورڈ کے درمیان باہمی رابطہ ہوا ہے جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیوی بورڈ کوفول پروف سیکیورٹی انتظامات کی یقینی…

لارڈز ٹیسٹ : بھارت نے انگلینڈ کو شکست دے دی

لندن : بھارت نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد لارڈز ٹیسٹ کے آخری روز 151 رنز سے شکست دے دی۔  نیو نیوز کے مطابق اس فتح کے ساتھ ہی بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری بھی حاصل ہوگئی ہے۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کو کشمیر لیگ منظور نہ کرنے پر زور

نیو دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے کشمیر پریمیئر لیگ کو نامنظور کرنے کیلئے آئی سی سی کو خط لکھ دیا ۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے خط میں لکھا گیا ہے کہ کشمیر لیگ متنازع علاقے میں ہو رہی ہے اسلیے اس لیگ کی اجازت نہ دی جائے ۔ خط میں مزید لکھا کہ…

پاک ویسٹ انڈیز دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ، سٹیڈیم میں تماشائیوں کو آنے کی اجازت

گیانا : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی کر کٹ میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔۔ قومی کرکٹ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف نے گیانا میں ٹریننگ کی ۔ نیو نیوز کے مطابق اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

لندن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا ، تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے کھیلا جائے گا ۔ یاد رہے کہ پاکستان ٹیم نے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 31 رنز…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز 8 جولائی سے شروع ہوگی

لندن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز 8 جولائی سے شروع ہوگی ، لارڈز میں ہونے والے دوسرے ون ڈے کے لیے سو فی صد شائقین کو انٹری کی اجازت مل گئی ۔ پاکستان انگلینڈ سیریز کا دوسرا میچ دس جولائی کو لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا…

انگلینڈ میں جیتنے آئے ہیں، قوم کو مایوس نہیں کریں گے: بابر اعظم

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں جیتنے آئے ہیں ، آپ کو مایوس نہیں کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے پاکستانی قوم کے نام کھلے خط میں لکھا ہے کہ مداحوں سے دل کا رشتہ ہے ، ایک دوسرے کے بغیر کچھ نہیں ،…

پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی : پی ایس ایل کے پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 176 رنز کا ہدف دیا جو پشاور زلمی نے آسانی کے ساتھ حاصل کر لیا ۔ پشاور زلمی کے حضرت اللہ…