براؤزنگ ٹیگ

hostages

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آخری روز، 81 اسرائیلی اور 180 فلسطینی قیدی رہا

غزہ: حماس اور اسرائیل میں دو روزہ توسیع کے بعد عارضی جنگ بندی کا آخری روز ہے۔غزہ سے 10 اسرائیلیوں اور دو غیر ملکی شہریوں کی رہائی کے بعد تیس فلسطینی خواتین اور بچوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہا کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس…

اسرائیل و حماس جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع، حماس نے مزید 11 یرغمالی رہا کر دیے

غزہ: حماس اور اسرائیل میں عارضی جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع کے بعد القسام بریگیڈ نے مزید 11 یرغمالیوں کو رہا کر کے اسرائیلی حکام کے حوالے کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے رہائی پانے…

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا باضابطہ طور پر آغاز، آج یرغمالیوں کے پہلے گروپ کو رہا کیا جائے گا

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں چار روزہ جنگ بندی آج سے شروع ہو گئی ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کے مطابق حماس کے زیر حراست 13 خواتین اور بچوں کے پہلے گروپ کو جمعے کی سہ پہر رہا کر دیا جائے…

حماس جنگ بندی کے لیے یرغمالیوں کو رہا کرنے پر رضا مند

قاہرہ:  حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز  نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ پانچ روزہ جنگ بندی کے بدلے غزہ میں قید 70 خواتین اور بچوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ القسام بریگیڈز  کے ترجمان  ابو عبیدہ نے گروپ کے ٹیلی گرام چینل پر پوسٹ…

یہودی عبادت گاہ میں 4 افراد یرغمال،مشتبہ شخص کاڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کا مطالبہ

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں مشتبہ شخص  نے راہب سمیت 4 افراد کو یرغمال بنا لیا۔ مشتبہ شخص نے عافیہ صدیقی سے ملاقات اور ان کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کولیویل میں واقع…