آزادی کے 74 سال بعد بھی!
پاکستان کے قیام کو 74 برس ہو گئے۔ محترم مجیب الرحمان شامی صاحب نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ اس سال کو پاکستان کا ڈائمنڈ جوبلی سال قرار دیا جائے۔ اپنے تازہ کالم کا اختتام انہوں نے اس پیراگراف پر کیا ہے۔۔۔۔ "آج جب ہم مستقبل پر اپنی نظریں…