اہلیہ کو حق مہر ادا نہ کرنے پر 1 لاکھ روپے جرمانہ، 30 روز تک عدم ادائیگی پر قانونی کارروائی کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اہلیہ کوحق مہرنہ دینے والے شوہر پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ 30 روز میں حق مہر ادا نہ کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی کرنے کا حکم بھی دے دیا۔
سپریم کورٹ میں بیوی کو حق مہر کی رقم دینے کے…