پاکستان کو مزید گرے لسٹ میں رکھنا نامناسب ہوگا: شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے تکنیکی لوازمات پورے کرچکے ہیں ۔ پاکستان کو مزید گرے لسٹ میں رکھنا نامناسب ہوگا ۔
اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف ایک ٹیکنیکل فورم ہے ۔…