ملک کے چاروں صوبوں سے انتظامی افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے
لاہور: ملک کے چاروں صوبوں سے انتظامی افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے ، افسران کے تبادلے روٹیشن پالیسی کے تحت کئے گئے ۔ تقررو تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق تبدیل ہونے والے تمام افسران کو فوری طور…