براؤزنگ ٹیگ

epaper

نوازشریف کی سوچ

جہاں تک میں صورت حال کا ادراک کر پایا ہوں اور مجھے نوازشریف کی سوچ اور اندازِ سیاست کا معمولی علم ہے… میرے خیال میں وہ تحریک عدم اعتماد لانے میں جلدی نہیں چاہتے اور ان کی خواہش ہے کہ ماحول گرم رہے… اپوزیشن جماعتیں مل کر اس حکومت کا عرصہ…

’’جھولی میں ہم نے بھر لئے فاقے سمیٹ کر‘‘

قارئین کرام ، اس عنوان کے تحت میں نے جنر ل مشرف کے دور میں لکھا تھا ، جب صدر مشرف نے ریفرنڈم کرایا تھا ، اس وقت موجودہ حکمران کا موقف کیا تھا ، ہمیں تبصرے کرانے اور کرنے کا کیا فائدہ، مورخین وقت ہی اس پر بے لاگ ، ظالمانہ اور غیر جانبدارانہ…

پچاس لاکھ بچوں کی درخواست

اس روز جب پاک فوج سمیت پوری قوم آرمی پبلک سکول کے بچوں کو بربریت کے ساتھ قتل کرنے کے سانحے کی یاد منا رہی تھی، یعنی سولہ دسمبربروزمنگل، میں ہزاروں بچوں کے ساتھ لاہور کینٹ کی مین بلیوارڈ والٹن روڈ پر موجود تھا۔یہ بچے یونیفارمز میں تھے اور…

ظرف اور عالی ظرف!!

انسان کی پہچان اس کا ظرف ہے۔ ظرف کو ہم باطنی ہمت سے تعبیر کر سکتے ہیں۔ انسان کا باطنی رزق اسے جس کاسے میں وصول ہوتا ہے اسے کاسہ ظرف کہتے ہیں۔ انسان اپنی ظاہری پرت میں اپنے ماحول اور معاشرے کا محتاج ہوتا ہے، اس کا ماحول اس کی ظاہری پرت کو…

فضائی سفر

دوستو، ہوائی جہاز میں درجہ حرارت بہت کم ہوتا ہے اور مسافروں کو بہت زیادہ سردی لگتی ہے۔ اب سائنسدانوں نے جدید تحقیق میں فضائی سفر کے دوران جہاز میں لگنے والی اس سردی کا ایک ایسافائدہ بتا دیا ہے کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا۔ ایک برطانوی…

ویٹیکن ہی ویٹیکن

چپ ہوئے پاپا،چل دیے پطرس، گم ہوئے مرقس، مٹ گئے لوقا جَاء الْحَقُّ و َزَہَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ کَانَ زَہُوقاً ایک زمانے میں جب افغانستان میں بچہ سقا مسندنشین ہواتو مولاناظفرعلی خان نے اس موقع پر ایک مرصع نظم میں یہ شعرکہاتھا۔…

کے پی کے میں شکست وجہ عمران خان کا رویہ

اس سے پہلے میں اپنے کالم کا آغاز کروں میں آپ کو ایک واقعہ سنانا چاہتی ہوں کہ ایک دفعہ لڑکی والے اپنی لڑکی کا رشتہ دیکھنے گئے لڑکا پائلٹ تھا لڑکی والوں کو لڑکا پسند آگیا تو لڑکے کے باپ نے خوش ہو کر بیٹے کو کہا کہ بیٹا آپ اپنی ہونے والی…

اسلامی تعاون تنظیم کا اعلامیہ…؟

برنارڈ شاہ نے کہا تھا میرے سامنے قوموں کی داستانیں نہ کہو، مجھے اصول اور قانون کی باتیں مت بتائو، میرے سامنے حکومتوں کا تذکرہ نہ کرو کہ میرا وطن سارا جہاں ہے، اس لئے آئو اس انسانیت کی بات کریں جو انسان کو جنم دے کر بانجھ ہو گئی ہے جو بھوک…

او آئی سی اجلاس اور مسلم دنیا کے مسائل

کیا تمام مسلم ممالک واقعی آزاد اور خود مختار ہیں؟ اِس سوال کے جواب سے پہلے ایک اور سوال زیادہ اہم ہے کہ کیا مسلم ممالک میں کوئی ایک بھی ایسا ملک ہے جو کسی عالمی طاقت کا فرمانبرداریا کسی عالمی بلاک کا حصہ نہیں ظاہر ہے تمام اسلامی ممالک کسی…

سناربنگلہ میں ظلم کی سیاہ رات!

سات سال قبل 16دسمبر2014ء پشاور میں پھول کچلے گئے اور کلیاں مسلی گئیں۔ ظالموں کو اس روز پناہ نہ ملے گی، جب یہ خونِ ناحق دربار ربی میں اپنا دعوی پیش کرے گا۔ یہ سانحہ اسی تاریخ کو رونما ہوا، جس تاریخ کو آج سے 50سال قبل سقوطِ ڈھاکہ کا دردناک…