ٹیسلا روبوٹ نے انجنیئر پر حملہ کر کے خونم خون کر دیا
ٹیسلا کی گاڑیاں بنانے والی فیکٹری میں ٹیسلا روبوٹ نے انجنیئر پر حملہ کرکے اسےخونم خون کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 2021 کا ہے جسے اب رپورٹ کیا جا رہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا نے کہا کہ دو…