براؤزنگ ٹیگ

Dubai

نواز شریف یو اے ای اور یورپ کے دورے کے بعد  واپس لندن پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کےقائد  نواز شریف سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور متعدد یورپی ممالک کے جامع دورے کے بعد واپس  لندن پہنچ گئے۔ اس دورے میں انہوں نے بااثر رہنماؤں اور سیاسی شخصیات سے اہم ملاقاتیں کیں۔…

ایف آئی اے انٹرپول پاکستان کی کارروائیاں، 3 مطلوب ملزمان گرفتار، ابوظہبی سے لاہور منتقل

لاہور: ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے سنگین جرائم میں مطلوب 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔  اشتہاری ملزمان کو ابوظہبی سے گرفتار کر کے لاہور ائرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف قتل اور ڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں…

آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونے والے نوواک جوکووچ دبئی پہنچ گئے

دبئی: عالمی نمبر ایک سربین ٹینس سٹار نوواک جوکووچ مقدمہ ہارنے پر آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد دبئی پہنچ گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق سربیا کے ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کو مقدمہ ہارنے کے بعد آسٹریلیا سے ڈی پورٹ کیا گیا جو اتوار کی صبح میلبورن…

پرویز مشرف کی سزائے موت کالعدم ، فیصلے کےخلاف اپیل پر جلد سماعت کی درخواست دائر

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کو سزا سنانے اور نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ایڈووکیٹ حامد خان نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی. درخواست میں کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف…

انڈر 19 ایشیاءکپ، بھارت نے فائنل میں سری لنکا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیاءکپ کے فائنل میں بھارت نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔  دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے…

انڈر 19 ایشیاءکپ، پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیاءکپ کے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی ہے۔  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اکیڈمی گراؤنڈ نمبر 2 دبئی میں کھیلے…

دبئی حکام نے سینما گھروں میں سنسرشپ ختم کردی

دبئی :متحدہ عرب امارات میں حکومت نے سینما سینسر شپ ختم کردی ۔ سینما گھر وں میں ریٹنگ 21 پلس متعارف کرانے کے بعد انٹرنیشنل ورژن دکھایاجائے گا  ۔ تفصیلات کے مطابق یواے ای انتظامیہ نے سینماگھر وں میں سنسر شپ ختم کرکے 21 پلس ریٹنگ متعارف کرادی…

قومی انڈر 19 کرکٹ سکواڈ ایشیاءکپ میں شرکت کیلئے دبئی روانہ

لاہور: پاکستان انڈر 19 کرکٹ سکواڈ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیاءکپ میں شرکت کیلئے دبئی روانہ ہو گیا ہے جو 23 سے 31 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔  تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم قاسم اکرم کی قیادت میں یو اے ای میں شیڈول انڈر 19 ایشیا…

بنگلہ دیش میں موجود قومی سکواڈ کل وطن واپس پہنچے گا

لاہور: بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد قومی کرکٹ سکواڈ جمعرات کو ڈھاکہ سے بذریعہ دبئی وطن واپس لوٹے گا اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے منتخب کردہ کھلاڑی بائیو ببل جوائن کر لیں گے۔  تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں موجود پاکستانی ٹیم…