براؤزنگ ٹیگ

Dubai

انڈر 19 ایشیاءکپ، پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیاءکپ کے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی ہے۔  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اکیڈمی گراؤنڈ نمبر 2 دبئی میں کھیلے…

دبئی حکام نے سینما گھروں میں سنسرشپ ختم کردی

دبئی :متحدہ عرب امارات میں حکومت نے سینما سینسر شپ ختم کردی ۔ سینما گھر وں میں ریٹنگ 21 پلس متعارف کرانے کے بعد انٹرنیشنل ورژن دکھایاجائے گا  ۔ تفصیلات کے مطابق یواے ای انتظامیہ نے سینماگھر وں میں سنسر شپ ختم کرکے 21 پلس ریٹنگ متعارف کرادی…

قومی انڈر 19 کرکٹ سکواڈ ایشیاءکپ میں شرکت کیلئے دبئی روانہ

لاہور: پاکستان انڈر 19 کرکٹ سکواڈ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیاءکپ میں شرکت کیلئے دبئی روانہ ہو گیا ہے جو 23 سے 31 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔  تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم قاسم اکرم کی قیادت میں یو اے ای میں شیڈول انڈر 19 ایشیا…

بنگلہ دیش میں موجود قومی سکواڈ کل وطن واپس پہنچے گا

لاہور: بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد قومی کرکٹ سکواڈ جمعرات کو ڈھاکہ سے بذریعہ دبئی وطن واپس لوٹے گا اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے منتخب کردہ کھلاڑی بائیو ببل جوائن کر لیں گے۔  تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں موجود پاکستانی ٹیم…

کورونا وائرس کی نئی قسم ، دنیا بھر میں خوف کے سائے منڈلانے لگے

دبئی : کوروناوائرس کی خطرناک ترین ویرئینٹ نے دنیا کو خوف میں مبتلا کردیا  ۔یواے ای حکام نے اپنے شہریوں کو فوری طورپر کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے بوسٹر شاٹس کو لازم قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ملک ابھی اس…

ٹی20ورلڈکپ: پاک بھارت میچ میں بننے والے ریکارڈز میں ایک اور اضافہ

دبئی: پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ نے ایک اور تاریخ رقم کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے دوران پاکستان اور بھارت کے میچ کی ویورشپ  نے نیا…

یو اے ای میں گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس کا اجراء

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس جاری کر دی گئیں جس کے ذریعے شہری ملک سے محبت کا اظہار کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہری اب اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ کے زریعے ملک سے محبت کا اظہار کرسکتے ہیں، ابوظبی…

متحدہ عرب امارات کا قومی دن: نجی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر نجی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں قومی دن کے موقع پر یکم دسمبر سے 3 دسمبر تک تعطیلات ہونگی۔ 4 دسمبر سے ملازمین دوبارہ آفس آئیں گے۔ دوسری…

نیوزی لینڈ کو شکست ، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا چیمپئن بن گیا

دبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی بآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے دیا گیا 173 رنز کا ہدف انیسویں  اوور میں ہی پورا کرلیا۔ نیو نیوز کے مطابق آسٹریلیا نے ہدف…

ورلڈ کپ فائنل : نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کو فتح کیلئے 173رنز کا ہدف

دبئی : ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے فائنل میں ولیمسن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو فتح کے لیے 173 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی…