ڈاکٹر یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت :فوٹوگرامیٹک فرانزک رپورٹ منظر عام پرآگئی
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوگئی ۔ اس بارے میں فوٹو گرامیٹک فرانزک رپرٹ منظر عام پر آگئی ہے۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی فوٹو گرامیٹک رپورٹ سے پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما…