امریکا نے بیجنگ اولیمپکس کا سفارتی بائیکاٹ کر دیا
واشنگٹن: امریکا نے ایک اور دبنگ اعلان کرتے ہوئے چین میں ہونے والی سرمائی اولمپیکس کا سفارتی بائیکاٹ کر دیا ہے۔
سرمائی اولمپکس 2022 کے بین الاقوامی بائیکاٹ کے مطالبات کے بعد بائیڈن انتظامیہ کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ فروری میں…