ماڈل گرل نایاب قتل کیس، ناقص تفتیش پر انچارج انویسٹی گیشن آفیسر معطل
لاہور: ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شارق جمال نے ماڈل گرل نایاب قتل کیس میں پولیس کی ناقص تفتیش پر انچارج انویسٹی گیشن آفیسر تھانہ ڈیفنس بی حافظ طارق کو معطل کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شارق جمال نے تفتیشی حافظ طارق کی…