چین نے ہائپر سانک میزائل کا تجربہ کرنے کی خبروں کی تردید کر دی
بیجنگ: چین نے ہائپر سانک میزائل کا تجربہ کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ جولائی میں ایک معمول کا تجربہ کیا گیا تھا جس میں مختلف قسم کی دوبارہ قابل استعمال خلائی ٹیکنالوجی کو جانچا گیا تھا۔
بین الاقوامی جریدے 'فائنینشل ٹائمز'…