براؤزنگ ٹیگ

Crime

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد

  اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سفیر کی صاحبزادی نور مقدم کے قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے 8 ہفتے کے اندر ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دیدیا ہے۔   دلائل مکمل ہونے پر ذاکر جعفر اور عصمت…

جن نکالنے کی کوشش، ‘جعلی پیر’ نے لڑکی کو آگ لگا دی، شدید زخمی

وہاڑی: صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی کے علاقے ٹبہ سلطان پور کے ایک جعلی پیر نے 'جن' نکالنے کی کوشش میں ایک لڑکی کو آگ لگا کر جھلسا دیا۔ اس جاہلانہ واقعے میں خاتون جھلس کر شدید زخمی ہو گئی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب…

اداکارہ مشال خان پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی

پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ مشال خان کو فحش قرار دیتے ہوئے ان پر تیزاب پھیکنے کی دھمکی دی گئی ہے، اداکارہ نے خوفزدہ ہو کر حکام سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کردی۔ اداکارہ مشال خان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ انھیں تیزاب پھینکنے…

کندھ کوٹ: عدالت کا منفرد فیصلہ، ملزموں کو نماز پنجگانہ ادا کرنے کا حکم

کندھ کوٹ: صوبہ سندھ کی ایک عدالت نے ملزمان کیخلاف منفرد فیصلہ سناتے ہوئے انھیں مساجد کی صفائی، درخت لگانے اور نماز پنجگانہ کی ادائیگی کا حکم دیدیا ہے۔ یہ فیصلہ کندھ کوٹ شہر کی ایک عدالت نے کیا۔ اس کیس کا منفرد اور انوکھا فیصلہ تین…

اوکاڑہ میں ڈاکٹروں کی نااہلی، دوران آپریشن پیٹ میں تولیہ بھول گئے، مریضہ جاں بحق

اوکاڑہ: صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں ڈاکٹروں کی نااہلی سے مریضہ کی جان چلی گئی۔ مریم نامی اس مریضہ کو ڈیلیوی کیلئے ہسپتال لایا گیا تھا لیکن دوران آپریشن ڈاکٹر اس کے پیٹ میں ہی تولیہ بھول گئے، اسے تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کیا…

برطانیہ میں کروڑوں پاؤنڈز کا فراڈ کرنیوالے پاکستانی ملزمان کی جائیدادیں منجمد

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ کا فراڈ کرنے والے ملزمان کی 50 ارب روپے کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ عدالت نے نثار افضل اور صغیر افضل کے تمام اہلخانہ اور رشتہ داروں کے اثاثے منجمد کر تے…

پسنجر سیٹ پر بیٹھ کر خطرناک ڈرائیونگ کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار

پشاور: موٹروے پولیس نے پسنجر سیٹ پر بیٹھ کر خطرناک ڈرائیونگ کرکے اپنی اور دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اس ٹک ٹاکر کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ…

لیہ: تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں مریضہ کیساتھ غیر اخلاقی تصاویر وائرل

لیہ: لیہ کے علاقے کروڑ لعل عیسن میں تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں مریضہ کے ساتھ غیر اخلاقی تصاویر بنانے پر 7 ملازمین کو معطل کر دیا گیا۔ سیکرٹری ہیلتھ نے ایکشن لیتے ہوئے ایم ایس اور سرجن سمیت دیگر ملازمین کیخلاف پیڈا…

بدفعلی کیس: ملزم عزیز الرحمان کیخلاف پولیس چالان میں ہوشربا انکشافات

لاہور: بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیز الرحمان کے مقدمے کا چالان سامنے آ گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے چالان میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ مدعی کی جانب سے پولیس کو بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملزم عزیز…

شہباز شریف کیخلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں پیشرفت، اہم ملزم گرفتار

لاہور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیخلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نجی بینک کے وائس پریزیڈنٹ عاصم سوری کو…