براؤزنگ ٹیگ

Crime

مردان، چھیڑ چھاڑ کرنے پر لڑکی نے لڑکے کو گولی مار دی

مردان: صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں چھیڑ چھاڑ کرنے پر لڑکی نے لڑکے کو گولی مار دی۔ مردان میں چھیڑ چھاڑ کرنے پر لڑکی نے بھائی کے پستول سے فائرنگ کر کے لڑکے عباس کو زخمی کر دیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔…

اسلام آباد، 2 گروپوں کے درمیان تصادم، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔   اسلام آباد میں تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں 2 گروپوں کے درمیان تصادم کے دوران فائرنگ ہوئی۔ زخمی ہونے والے شخص اور لاشوں کو…

طالبعلم بدفعلی کیس: مفتی عزیز الرحمان کی درخواست ضمانت، دونوں فریقین سے مزید دلائل طلب

لاہور: طالبعلم سے بدفعلی کے مقدمے میں ملوث مفتی عزیز الرحمان کی درخواست ضمانت پر سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر دونوں فریقین سے مزید دلائل طلب کر لیے۔ مفتی عزیز الرحمان نے ایڈووکیٹ صفدر شاہین پیرزادہ کی وساطت سے درخواست…

کاہنہ پولیس کی کارروائی، بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

لاہور: کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے چند گھنٹوں میں نامعلوم ملزم کو ٹریس کیا گیا۔ ملزم نے…

گوجرہ موٹروے زیادتی کیس: ملزم اور متاثرہ لڑکی دوست نکلے، پولیس کا دعویٰ

فیصل آباد: گوجرہ موٹروے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ گرفتار ملزم کے ابتدائی بیان نے کیس کا رخ ہی موڑ دیا ہے۔ ایف آئی آر میں درج کرایا گیا تھا کہ لڑکی کو نوکری کے بہانے بلا کر مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا لیکن ملزم کا…

اقرار الحسن ٹک ٹاکر عائشہ کی حمایت پر شرمندہ، معافی مانگ لی

لاہور: اقرار الحسن نے مینار پاکستان کیس میں نامزد ملزموں سے پیسوں کے لین دین کی آڈیو سامنے آنے پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی حمایت کرنے پر شرمندہ ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پولیس کے ہاتھ ایک ایسی آڈیو ریکارڈنگ…

پنجاب میں بھکاری مافیا کی سرکوبی کیلئے خصوصی سکواڈ تشکیل دینے کا حکم

لاہور: صوبہ پنجاب میں بھکاریوں مافیا کی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی سرکوبی کیلئے ایک سپیشل سکواڈ بنانے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت کے مطابق یہ سکواڈ اس مافیا کیخلاف کارروائی کرے گا۔ یہ اہم فیصلہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ…

وزیر آباد میں سنگدل باپ جوئے میں بیٹی ہار گیا، 50 سالہ شخص سے زبردستی نکاح

وزیر آباد: زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ ہو گئی، بدبخت باپ جوئے میں بیٹی ہار گیا، ماں کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا، پولیس تاحال ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔ روزنامہ نئی بات کے مطابق موضع وائیا نوالی کا رہائشی طارق محمود جوئے کی لت میں…

لاہور: 78 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی بالاخر پکڑی گئی

لاہور: ای چالان ٹیم نے بالاخر نے 78 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو دھر لیا ہے۔ ڈرائیور کو 38 ہزار 600 روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے کاغذات ضبط کر لئے گئے۔ تفصیل کے مطابق لاہور میں ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف…

پاکستان میں لاکھوں افراد نشے کی لت میں مبتلا، نوجوانوں کی بڑی تعداد منشیات کی عادی

اسلام آباد: ایوان بالا سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف کیا گیا ہے کہ 2012ء میں کئے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ملک بھر میں نشے کی لت میں مبتلا افراد کی تعداد 69 لاکھ سے تجاوز کر چکی تھی، اس کے بعد کبھی اس حوالے سے…