پنجاب میں ڈینگی کا زور، مریض ہسپتال کی راہداریوں میں جان سے جانے لگے
لاہور: پنجاب میں ڈینگی کا زور ، پنجاب حکومت کی جانب سے بھرپور اقدامات کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، مریض ہسپتال کی راہداریوں میں جان سے جانے لگے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور کے جناح ہسپتال میں ڈینگی کا مریض بروقت بیڈ نہ ملنے کے…