براؤزنگ ٹیگ

corona virus

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 67 اموات رپورٹ، 3 ہزار 582 افراد کا ٹیسٹ پازیٹو

لاہور: پاکستان میں کورونا سے اموات میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے۔ اس موذی مرض میں مبتلا ہو کر مزید 67 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ اموات میں حالیہ اضافے سے ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہزار 529 تک پہنچ چکی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…

کورونا کی ایک اور انتہائی خطرناک قسم ”لمباڈا” دریافت، سائنسدان پریشان

واشنگٹن: سائنسدانوں کو عالمی وبا کورونا کی نئی قسم ''لمباڈا'' نے سخت پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ ابھی تک سمجھ رہے تھے کہ بھارتی ڈیلٹا وائرس کورونا کی سب سے خطرناک قسم ہے لیکن لمباڈا نے ان کے تمام تجزیوں کو غلط…

پاکستان میں کورونا مزید 40 زندگیاں نِگل گیا، تعداد 23 ہزار 462 ہو گئی

لاہور: ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کے وار جاری ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں یہ مہلک مرض مزید 40 انسانوں کو نگل گیا ہے۔ اموات میں حالیہ اضافے سے پاکستان میں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 23 ہزار 462 ہو چکی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے وار جاری، مزید 62 افراد جاں بحق

لاہور: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اس موذی مرض میں مبتلا 62 شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔ طبی حکام نے سختی سے ہدایت کی ہے کہ اگر بھارت جیسی صورتحال سے بچنا چاہتے ہیں تو پاکستانیوں…

کراچی میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھنے لگا، مکمل لاک ڈاؤن لگنے کا خدشہ

کراچی: کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مختلف فیصلوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر مکمل لاک ڈاؤن لگنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ عمومی نوعیت کے پیداواری صنعتی یونٹس، مارکیٹیں اور ٹرانسپورٹ سروس بھی بند کرنے کی…

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال پریشان کن، مزید 86 مریض انتقال کر گئے

لاہور: پاکستان میں کورونا کی صورتحال ایک بار پھر پریشان کن ہو چکی ہے۔ یومیہ کیسز اور اموات میں روز بروز اضافہ ہونے لگا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 86 مریض انتقال کر گئے ہیں جس سے اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 293 ہو چکی ہے۔…

پاکستان میں کورونا کے کیسز اور اموات میں مسلسل اضافہ، مزید 44 شہری جاں بحق

لاہور: پاکستان میں عالمیو با کورونا وائرس کے یومیہ کیسز اور اموات میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں چوبیس گھنٹے کے دوران 44 افراد کورونا سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق…

ویکسین لگوانے کے باوجود برطانوی وزیر صحت کورونا وائرس میں مبتلا

  لندن: برطانیہ کے وزیر صحت ساجد جاوید کورونا وائرس سے بچاؤ کی دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود اس وبائی مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد برطانوی وزیر صحت کا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت…

کورونا وائرس سے پاکستان میں 19 افراد جاں بحق، مزید 1347 کیسز رپورٹ

لاہور: عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مزید 19 اموات اور ایک ہزار تین سو سینتالیس نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ ستانوے فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

پاکستانی شہریوں کو لگائی جانے والی ویکسین کی تعداد ایک کروڑ 67 لاکھ سے تجاوز

اسلام آباد: پاکستان میں لگائی جانے والی ویکسین کی تعداد ایک کروڑ سڑسٹھ لاکھ سے تجاوز کر گئی، جون کے مہینے میں 8 لاکھ 30 ہزار سے زیادہ ویکسین لگائی گئیں۔ تمام اکائیوں کو این سی او سی کی جانب سے عیدالاضحی کیلئے مفصل ہدایات جاری کر دی…