پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے قرآن کی بطور لازمی تعلیم منظوری دیدی
لاہور: پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے طلبہ وطالبات کیلئے قرآن پاک کو بطور لازمی تعلیم پڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ جماعت اول سے پانچویں کے طالبعلم ناظرہ قرآن جبکہ چھٹی سے بارہویں کلاس کو ترجمے کیساتھ قران پڑھایا جائے گا۔
خیال رہے کہ پنجاب…