آسان موبائل اکاؤنٹ، بینک صارفین کیلئے خوشخبری آگئی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے بینک صارفین کیلئے آسان موبائل اکاؤنٹ کے نام سے زبردست سہولت متعارف کروا دی ہے، جس سے اب ایک عام فون رکھنے والا پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کے مطابق ’آسان موبائل اکاؤنٹ‘ کے…