انٹرنیشنل ایجنسیز کہہ چکی ہیں پاکستان سے کوئی منی لانڈرنگ نہیں ہوئی: لیگی رہنما
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ایجنسیز کہہ چکی ہیں پاکستان سے کوئی منی لانڈرنگ نہیں ہوئی ۔ حکومت کے وزیر اور مشیر کہتے ہیں ٹی وی چینلز جعلی خبریں بناتے ہیں ۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان…