براؤزنگ ٹیگ

Ahsan Iqbal

ٹکٹ کی یقین دہانی پر 5 وزیر عمران خان کو چھوڑنے کو تیار ہیں، احسن اقبال

لاہور: رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 5 وزیر ٹکٹ  کی یقین دہانی پر عمران خان کو چھوڑنے کو تیار ہیں۔   احسن اقبال نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کابینہ کے پانچ وزیر ن لیگ کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ٹکٹ کی یقین دہانی پر عمران خان…

عمران نیازی کی حکومت نے کرپشن کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا، احسن اقبال

ناروال: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران نیازی کی حکومت نے کرپشن کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا ہے۔   سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپرنسی…

اپوزیشن میں پارلیمنٹ میں بات سننے کا حوصلہ نہیں، حماد اظہر

اسلام آباد: حماد اظہر نے احسن اقبال کے مناظرہ چیلنج پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن میں پارلیمنٹ میں بات سننے کا حوصلہ نہیں، جب ان کے پاس بولنے کیلئے کچھ نہ ہو تو مطالعہ پاکستان کا لیکچر دیتے ہیں۔   قومی اسمبلی میں احسن اقبال اور…

حکومت نے پارلیمنٹ کو بلڈوز کر کے بل پاس کرایا، عباسی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پارلیمنٹ کو بلڈوز کر کے بل پاس کرایا، یہ اقدام ملک کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا، وزیراعظم اور وزرا جھوٹ بولنے لگیں تو یہی کچھ ہوتا ہے جو ہورہا ہے، اسٹیٹ…

اسٹیٹ بینک کا بل ملکی سلامتی کے خلاف ہے، احسن اقبال

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا بل ملکی سلامتی کے خلاف ہے اور پاکستان کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔   انہوں نے یہ بات ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد…

مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید

لاہور: پاکستان مسلم لیگ  (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباس اور احسن اقبال حکمران جماعت تحریک انصاف پر برس پڑے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حالت سب کے سامنے ہے،…

احسن اقبال کے بارے میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ ’بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ‘: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاحسن اقبال پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ 'بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ۔' وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے ذہن میں شاید یہ منصوبہ تھا کہ ایک ٹریک…

"عمران خان نے ہر پاکستانی کو 2 لاکھ 35 ہزار کا مقروض کردیا”

لاہور : مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہر پاکستانی کو 2 لاکھ 35 ہزار روپے کا مقروض کردیا ہے۔عمران خان کے دور میں پاکستان کے قرضوں میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔  لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے ساتھ…

رانا شمیم کی نواز شریف سے ملاقات ہوئی یا نہیں؟ احسن اقبال نے بتا دیا

لاہور : مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ جی بی کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر جوالزامات لگائے ہیں ان کی مکمل اورشفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ …

‘سپریم کورٹ اے پی ایس کی طرح ڈسکہ دھاندلی کیس میں بھی وزیراعظم کو طلب کرے’

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اے پی ایس کیس کی طرح ڈسکہ دھاندلی کیس میں بھی وزیراعظم کو طلب کرے ، ڈسکہ میں ہونیوالی دھاندلی کا ایک ایک ثبوت الیکشن کمیشن کو مل چکا ہے ۔ میڈیا سے…