انڈر 19 ایشیاءکپ، افغان ٹیم 52 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی 4 وکٹوں سے فتح
دبئی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیاءکپ کے میچ میں پاکستانی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اکیڈمی گراؤنڈ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان انڈر…