چین میں سکول جم کی چھت گر گئی، نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک
شنگھائی: چین میں سکول جم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک ہوگئیں ۔ چھت گرنے کے وقت سکول کی خواتین نیٹ بال ٹیم کی کھلاڑی جم میں پریکٹس کر رہی تھیں۔ چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے 11 کی لاشیں نکال لی گئیں۔یہ واقعہ…