ایشیا کپ، روہت شرما بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے
نئی دہلی:ایشیا کپ کے لیے روہت شرما بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ روہت شرما کو ایشیا کپ کے لیے کپتان نامزد کیا گیا ہے، آل راؤنڈر ہردیک پانڈیا کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل آخری بڑے ٹورنامنٹ میں نائپ کپتان ہوں گے ۔
بھارتی سکواڈ…