فیس بک نے "براڈ کاسٹ چینلز” کا نیا فیچر متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا: میٹا کے مالک مارک زکربرگ نے اعلان کیا کہ میٹا جلد ہی فیس بک اور میسنجر پر براڈکاسٹ چینلز لا رہا ہے۔
براڈکاسٹ چینلز فیس بک پر پیجز کے لیے ایک عوامی، ایک سے زیادہ پیغام رسانی کا ٹول ہیں اور یہ فیس بک کے ٹولز میں تازہ…