دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا
عارف والا:دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا۔ سیلابی ریلوں کے باعث دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی نے عارف والا کے مضافات میں تباہی مچا دی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ صابوکا کے مقام پر دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، سیلابی…