پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اراکین اعلان لاتعلقی کرنے لگے
پشاور:پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کی تشکیل کے کچھ دیر بعد ٹوٹ پھوٹ شکار ہوگئی اور ارکان کی جانب سے پارٹی میں شمولیت کی تردید ہونے لگی۔اب تک نو افراد پارٹی میں شامل ہونے کی تردید کرچکے ہیںمزید کے آنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔…