ایک بار پھر موت کاسفر:اوشین گیٹ نے دوبارہ زیر سمندر سفر کا اشتہار دے دیا
یویارک: ایک بار پھر موت کے سفر کا اشتہار دے دیاگیا۔ اوشین گیٹ کمپنی نے ایک مرتبہ پھر زیر سمندر جانے کے خواہش مند سیاحوں کے لیے سفر شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔موقر امریکی جریدے نیویارک پوسٹ کے مطابق اوشین گیٹ ایکسپی ڈیشنز نے ٹائی ٹینک کی…