عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی و کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمند کر دیے
اسلام آباد: عام انتخابات 2024 سے قبل الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی و کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمند کردیے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سےملک بھر کے بلدیاتی اداروں کی فنڈز منجمند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔…