لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کیلئے پنجاب کے جیالوں متحرک کرنے کا فیصلہ
لاہور: عمران خان کے خلاف لانگ مارچ کو کامیاب کرانے کے لیے سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب میں جیالوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی…