فرحان اور عروہ حسین کے ہاں اللہ کی رحمت آ گئی، نام اور تصاویر شیئر کر دیں
کراچی: مشہور پاکستانی اداکار و گلوکار فرحان سعید اور پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہو گئی۔ اداکارجوڑی کے ہاں بچی کی پیدائش 3 جنوری کو امریکی ریاست ٹیکسس میں ہوئی تھی مگر اس کا اعلان 5 جنوری کو کیا گیا۔…