برطانیہ میں دو عیدیں ہوں گی، مسلم کمیونٹی پریشان
لندن: برطانیہ میں دو عیدیں ہوں گی ۔ علمائے کرا م کے متفق نہ ہونے کی وجہ سے مسلم کمیونٹی پریشان ہے۔ برطانیہ میں عیدالاضحیٰ منانے کے حوالے سے اس سال پھر علماء کرام ایک پیج پر نہ آ سکے اور مسلم کمیونٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔
…