شہریار آفریدی کی گرفتاری پر توہین عدالت: ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے وکلاکا جسٹس…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی جمیل ظفر کے خلاف توہینِ عدالت کیس کسی اور بینچ کو منتقل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔
جسٹس…