شعیب نے انسٹا سے ’ہسبینڈ ٹو سپر ویمن ‘ ہٹادیا ، ثانیہ سے علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر گردش میں
کراچی : پاکستان کے قومی کرکٹر شعیب ملک نے انسٹا گرام سے ٹیگ"ہسبینڈ ٹو سپر ویمن " ہٹادیا ہے ۔ اس ٹیگ کے ہٹانے کے بعد ان کی ثانیہ مرزا سے علیحد گی کی افواہیں ایک بار پھر گردش میں ہیں۔ تاہم ابھی تک اس کی کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔…