براؤزنگ ٹیگ

ذکا اشرف

مصروفیت بہت زیادہ، سی او او کی نوکری نہیں کرسکتا:مصباح الحق نے ذمہ داریاں لینے سے معذرت کر لی

لاہور:سابق چیف سلیکٹر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے معذرت کر لی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر میں مصباح الحق اور مینجمنٹ…

  پاکستانی ٹیم نے ثابت کردیا  وہ دنیا کی کسی ٹیم سے مقابلہ کرسکتی ہے:ذکا اشرف

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف  نے پاکستان شاہینوں کو ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے پر مبارک باددی ہے ۔انہوں نے کہاکہ  پاکستانی ٹیم نے ثابت کردیا ہے کہ وہ دنیا کی کسی ٹیم سے مقابلہ کرسکتی ہے ۔ا ن کاکہنا تھا…

ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان ،ٹرافی کی منہ دکھائی

کراچی: ایشیا کپ2023 کے شیڈول کے اعلان کے ساتھ ٹرافی کی منہ دکھائی بھی ہوگئی۔ ایشیا کپ 2023 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی اس میں ذکا اشرف سمیت پاکستان کے متعدد کرکٹرز نےشرکت کی۔پی سی بی چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاءاشرف نے ایونٹ کی ٹرافی کی…

"آپ ہماری مہمان نوازی سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکیں گے "،چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی…

ڈربن :پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں بہتری کی امید جاگ اٹھی۔ چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ سے ڈربن میں ملاقات ہوئی ۔دونوں نے کرکٹ تعلقات میں بہتری پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔ ذکاء اشرف نے ورلڈکپ کے دوران دورہ بھارت…

چاہتے تھے نجم سیٹھی کو باعزت طریقے سے الوداع کرتے: ذکا اشرف

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکا اشرف کاکہنا تھا کہ ہم چاہتے تھے نجم سیٹھی کو باعزت طریقے سے الوداع کرتے، ہم نے نجم سیٹھی کو بھی پیغام بھجوایا تھا ۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔…

ذکا اشرف 4 ماہ کےلیے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مقرر

لاہور: نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔یہ مینجمنٹ کمیٹی چار ماہ کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔ ذکا اشرف چار ماہ کے لیے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مقرر کیے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی ہے۔وفاقی کابینہ…