د بئی کا بڑا منصوبہ،2030 تک استعمال شدہ پانی کو دوبارہ قابل استعمال بنایاجائے گا
امارات: د بئی 2030 تک استعمال شدہ پانی کو دوباہ قابل استعمال بنائے گا۔ دبئی نے اپنے منصوبوں میں ایک اہم منصوبے یعنی پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کےلیے 2030 تک کے منصوبہ بنایا ہے کہ پانی ضائع نہیں ہوگا۔شہر صاف پانی اور متعلقہ بجلی…