براؤزنگ ٹیگ

حکومت

تحریک عدم اعتماد پر حکومت کا ساتھ دینے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا: مسلم لیگ ق 

لاہور : وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اور مسلم لیگ ق کے سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر حکومت کا ساتھ دینے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا…

روپے کی قدر گرنے کی وجہ ماضی کی کرپٹ حکومتیں ہیں : وزیراعظم عمران خان 

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روپے کی قدر گرنے کی وجہ ماضی کی کرپٹ حکومتیں ہیں۔ پاکستانی کرنسی کی قیمت کم ہوئی ہے۔ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے۔ دورہ چین کے دوران چین کے چینل سی جی ٹی این کے ساتھ انٹرویو میں…

عمران خان کی حکومت گرانے کے حوالے سے پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں :مریم نواز 

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو گھر بھجوانے کے حوالے سے مسلم لیگ ن میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ مسلم لیگ ن کا ہر رکن سمجھتا ہے کہ عمران کی حکومت فوری ختم ہونی چاہیے۔ انہوں نے…

سندھ حکومت بلدیاتی اداروں کو مالی ،انتظامی اور سیاسی اختیارات دے: سپریم کورٹ کا حکم 

اسلام آباد: سپریم کورٹ  سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ سنا دیا ۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے اپنی ریٹائرمنٹ کے دن مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایم کیو ایم کی درخواست نمٹادی۔ نیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد نے مختصر…

پنجاب حکومت کو بڑا ریلیف، راوی اربن منصوبے پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم 

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیس میں پنجاب حکومت کو عبوری ریلیف دے دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کا راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا۔ نیو نیوز کے مطابق عدالت نے پنجاب…

میڈیا اتھارٹی کے خلاف صحافیوں کا احتجاج شروع، اپوزیشن ارکان کی بھی شرکت

اسلام آباد : پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ممکنہ قیام کے خلاف صحافتی تنظیموں کے احتجاج کا آغازہو گیا ۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صحن میں صحافتی تنظیموں کی نعرے بازی جاری ہے۔ اپوزیشن ارکان سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ،…

وزیراعظم ہاؤس دھاندلی کا ہیڈکوارٹرز ہے : مریم اورنگزیب

اسلام آباد : ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔الیکشن چوری کرنے کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا منصوبہ لایا جا رہا ہے۔آئین کے مطابق انتخابات کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی…

عمران خان نے غریب سے روٹی چھین لی، یہ حکومت نہیں چل سکتی : شہباز شریف

لاہور : اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نےایک ہفتے میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی شدید مذمت  کی ہے، کہتے ہیں ایک ہفتے میں کھانے پینے اور روزمرہ کی 24 اشیاکی  قیمتوں میں 23 فیصد اضافہ عوام سے ظلم، زیادتی اور بدترین استحصال…

بلاول اسٹیبلشمنٹ اور حکومت سے مل گئے،جو پیشکش انہیں ہوئی وہ ہمیں بھی کی گئی : فضل الرحمن

ایبٹ آباد : اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ نا اہل حکومت نے ملک کو تباہ کردیا ہے۔ معیشت زبوں حالی کا شکار ہے جمہوریت یرغمال ہے۔ پاکستان پر زیادہ تر حکومت آمروں نے کی ہے۔ …