فواد چوہدری الیکشن کی دوڑ سے آؤٹ، بائیکاٹ کردیا
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انتخابات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
فواد چوہدری نے عام انتکابات سے بائیکاٹ کیلئے الیکشن کمیشن کو کھلا خط لکھ دیا جس کے مطابق انتخابات کا مقصد عوام کو چننے کا حق دینا ہے لیکن جن …