براؤزنگ ٹیگ

کوئٹہ

مرغی اور گائے کے گوشت کی قیمت برابر ہوگئی

کوئٹہ: کوئٹہ میں مرغی اور گائے کے گوشت کی قیمت برابر ہوگئی۔ کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت فی کلو 100 روپے اضافے کے بعد 900 روپے ہوگئی ہے۔ مارکیٹ کے مطابق کوئٹہ میں مرغی اور گائے کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے فی کلو کا اضافہ کیا…

کوئٹہ : سینیئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کے خلاف وکلاء کا بائیکاٹ جاری

کوئٹہ : وکلاء تنظیموں کی کال پر کوئٹہ سمیت بلوچستان میں وکلاء دوسرے روز بھی عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ تفصیلات کےمطابق سینئر وکیل عبدالرزاق کے قتل کے خلاف وکلا کی جانب سے عدالتوں کابائیکاٹ کیا گیا۔…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فتح کے لیے 205 رنز کا ہدف 

کراچی: پاکستان سپر لیگ 7 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فتح کے لیے 205 رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ فخر زمان 70، ہیری بروک 40 ،عبداللہ شفیق 32 ، ڈیوڈ ویسے 22 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے…

کوئٹہ امن دشمنوں کے نشانے پر، تین دن میں چار دھماکے

کوئٹہ: بلوچستان کا دارالحکومت  امن دشمنوں کے نشانے پر ہے ۔ کوئٹہ آج بھی دھماکے سے گونج اٹھا۔ کوئٹہ میں تین دن میں چار دھماکے ہوئے ہیں۔             نیو نیوز کے مطابق سرکی روڈ کے قریب ریڑھی پر کریکر بم پھنکا گیا۔ دھماکے میں کوئی جانی…

کوئٹہ میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید ،12 افراد زخمی

کوئٹہ  : کوئٹہ ایک بار پھر دہشت گردوں کے نشانے پر ہے۔ موٹرسائیکل میں نصب بم پھٹنے سے 2 پولیس اہلکارشہید اور 8 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق کوئٹہ میں نجی ہوٹل  کے باہر دھماکا ہوا۔  پولیس اور…

عبیداللہ کاسی کے قتل میں ملوث اغوا کار سی ٹی ڈی کارروائی میں ہلاک

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع پیشن میں سی ٹی ڈی نے  بڑی  کارروائی کی ہے جس میں  پانچ مبینہ اغواکار ہلاک ہوگئے ہیں۔    ترجمان پولیس کے مطابق ہلاک افراد اے این پی کے رہنما عبید اللہ کاسی کے قتل میں ملوث تھے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ  اور دستی…