ایسی نااہل اپوزیشن پاکستان کی تاریخ میں نہیں دیکھی: فواد چودھری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چودھری نے کہا کہ پی ڈی ایم نے صرف شو کیا جس میں کوئی پاور نہیں تھی۔ ایسی نااہل اور غیر سنجیدہ اپوزیشن پاکستان کی تاریخ میں دیکھنے کو نہیں ملتی۔کوئی شک نہیں سندھ میں اگلی حکومت پی ٹی آئی…