اجازت کے بغیر عمرہ کرنے والوں کو جرمانہ ہوگا، سعودی حکام

ریاض، سعودی حکومت نے رمضان میں اجازت کے بغیر عمرے پر جانیوالوں پر جرمانہ عائد کردیا ۔صرف کورونا کی ویکسئن لگوانے والے ہی عمرہ کے اہل ہوں گے ۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں اجازت کے بغیر عمرہ کی ادائیگی کرنے

میانمار میں فوجی حکمرانوں کیخلاف احتجاج، مزید 82 افراد ہلاک

ینگون: میانمار میں فوجی حکمرانوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں مزید 82 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق باگو اور ' ینگون ' شہر میں سیکورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں ۔ سیکورٹی فورسز نے مختلف

اللہ تعالیٰ رمضان کو تمام انسانوں کیلئے خیر و برکت کا باعث بنائے: شاہ سلمان

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے مسلمانان عالم کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ رمضان کو تمام انسانوں کے لیے خیر و برکت کا باعث بنائے ۔ اپنے پیغام میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا کہ آئیں آپسی اختلافات ،

حالیہ حملے سے امریکا کیلئے صورتحال مزید خراب ہو جائے گی، ایران

تہران: ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نطنز جوہری مرکز میں ہونے والے حالیہ حملے اور پابندیوں سے امریکا کو ایران کی ایٹمی ڈیل کو بحال کرنے کے معاملے میں گفتگو سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ تہران میں

امریکی فوجی 11 ستمبر تک افغانستان سے چلے جائیں گے

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء11 ستمبر 2021ءتک مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے لیکن اس کیلئے سکیورٹی اور انسانی حقوق کے حوالے سے ضمانتیں لی جائیں گی۔ نجی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ

جو بائیڈن انتظامیہ متحدہ عرب امارات کو 23 ارب ڈالرز کے اسلحہ کی فروخت پر تیار

واشنگٹن : جو بائیڈن انتظامیہ متحدہ عرب امارات کو 23 ارب ڈالرز کے اسلحہ کی فروخت پر تیار ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے امریکی کانگرس کو آگاہ کیا کہ وہ متحدہ عرب امارات کو 23 ارب ڈالرز سے زیادہ کے اسلحہ

اقوام متحدہ کا نیا سربراہ کون ہوگا؟ ایک انڈین نژاد خاتون بھی دوڑ میں شامل

نیویارک: اقوام متحدہ کے نئے سربراہ کیلئے امیدواروں کے درمیان دوڑ شروع ہو گئی ہے، ان میں ایک 34 سالہ انڈین نژاد خاتون اکانکشا اروڑا بھی شامل ہے۔ اکانکشا اروڑا 2016ء میں اقوام متحدہ کا حصہ بنی تھیں۔ تاہم انھیں اس عالمی ادارے کیخلاف ہمیشہ

امریکا کی روس پر نئی پابندیاں، سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ برس ہونے والے صدارتی انتخاب میں مداخلت اور وفاقی ایجنسیز کی ہیکنگ کے الزام میں روس پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے امریکا سے 10 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ غیر ملکی

امریکا کے شہر انڈیانا پولس میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 8 افراد کی جان لے لی

نیویارک: امریکا کے شہر انڈیانا پولس میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 8 افراد کی جان لے لی ، متعدد زخمی ہوئے ۔ فائرنگ کا واقعہ امریکی شہر انڈیانا پولس ائیرپورٹ کے قریب پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی ہے ۔ زخمیوں کو

جرمنی، طیارے میں ماسک نہ پہننے، ہنگامہ کرنے پر 6 اسرائیلی گرفتار

برلن اسرائیل کے شہر تل ابیب سے فرینکفرٹ پہنچنے والی لفتھنسا ایئر کی پرواز میں سوار 6 اسرائیلی شہریوں کو جرمنی میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تمام چھ مسافروں پر پرواز میں سوار ہوکر ماسک اتار پھینکنے، شراب نوشی کرنے، عملے اور مسافروں سے بدسلوکی