نوجوان 400 فٹ بلندی سے  گر صرف معمولی زخمی

41

واشنگٹن: امریکی ریاست  میں ایک نوجوان  400 فٹ بلندی سے نیچے  گر  کرشماتی طور پر محفوظ رہا، بس معمولی زخمی ہوا۔

 

مقامی پولیس کے مطابق یہ نوجوان اولمپک نیشنل فاریسٹ کے قریب ہائی اسٹیل برج سے نیچے گرا تھا، جسے  بچانے کے لیے امدادی ٹیم نے 2 گھنٹے تک آپریشن کیا اور دوربین کی مدد سے اسے تلاش کیا۔اس کے بعد ایک فائر فائٹر رسی کے ذریعے برج سے نیچے کھائی میں اترا اور نوجوان کو اوپر لے آیا۔اتنی بلندی سے گر کر بھی نوجوان کو کوئی نقصان نہیں پہنچااور محض ہاتھوں میں معمولی خراشیں آئیں۔

تبصرے بند ہیں.