پاکستان کے ہاتھوں ترکمانستان کو شکست،قومی ٹیم نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی

101

اسلام آباد:پاکستان کے ہاتھوں  ترکمانستان کو شکست ہوگئی۔قومی ٹیم نے  سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔
پاکستان نے ترکمانستان کو شکست دے کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔

فائنل میں پاکستان نے ترکمانستان کو 1-3 سے شکست دی،  پاکستان کی جیت کا سکور 21-25، 19-25 ، 25-20 اور 14-25 رہا۔

ایونٹ میں پاکستان ناقابلِ شکست رہا، مسلسل 6 میچز جیتے، قومی ٹیم نے مجموعی طور پر 18 سیٹ جیتے اور 3 ہارے۔

تبصرے بند ہیں.