جھنگ، 2 جماعتوں کے کارکن گتھم گتھا، پولنگ کا عمل روک دیا پنجاب On فروری 8, 2024 64 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں جھنگ: جھنگ میں 2 جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا۔ جھنگ کے حلقہ این اے 109 کے پولنگ اسٹیشن بستی دیوان والی میں کارکنوں کا ایک دوسرے سے جھگڑا ہو گیا۔ ہاتھا پائی کی وجہ سےمختصر وقت کیلئے پولنگ کا عمل بھی روک دیا گیا ۔ 64 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.