لاہور فضائی آلودگی میں پھر دوسرے نمبر پر

48

لاہور: لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیاا۔ اے کیو آئی 356 پر پہنچ گیا۔

 

اے کیو آئی خطرناک حد تک پہنچ گیا، 356 ریکارڈ کیا گیا جبکہ صبح میں اے کیو آئی 408 تک ریکارڈ کیا گیا۔

 

دوسری جانب دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا چوتھا نمبر ہے، جہاں اے کیو آئی 170 ریکارڈ کیا گیا۔

 

واضح رہے کہ محکمہ ماحولیات کے مطابق بارش کے بعد لاہور کی فضا صاف ہو سکے گی لیکن محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

تبصرے بند ہیں.